Speed automatic roulette download entrance
عالمی شہرت یافتہ اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے کا اعزاز رکھنے والے پاکستانی مصور چترا پریتم کی بیٹی روپ متی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کی آخری تحصیل صادق آباد کے تاریخی قصبہ سنجرپور سے تعلق رکھنے والی ??وپ متی نے سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
روپ متی ان دنوں فرانس میں موجود ہیں اور وہ نیوما بزنس یونیورسٹی فرانس سے اعلیٰ تعلیم کی ڈگری مکمل کر رہی ہیں۔ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ??وپ متی اور اس کے خاندان کو اس شاندار کامیابی پر اقلیتی برادری کی جانب سے مبارکباد پیش کی جارہی ہے۔
روپ متی نے اس اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور والد چترا پریتم کی طرح اپنے ملک پاکستان کا نام بین الاقوامی سطح پر روشن کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
مضمون کا ماخذ : اسکریچ کارڈ لاٹری