سرجانی ٹاؤن میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پرڈاکؤوں نے دھاوا بول دیا واردات کی سی سی ٹی وی فوٹ??ج سامنے ا??گئی۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب سرجانی ٹاؤن میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر ڈاکؤوں نے دھاوا بول دیا جس کے بعد واردات کی سی سی ٹی وی فوٹ??ج سامنے ا??گئی جس میں دکھا ??ا سکتا ہے کہ ڈاکؤوں نے شہری پر تشدد بھی کیا ڈاکو واردات کی غرض سے کاؤنٹر کی جانب بڑھا ??و شہری کاؤنٹر کی جانب جھک گیا شہری کے ا??داز سے ڈاکو خوفزدہ ہو کر بھاگ کھڑا ہوا جبکہ ڈاکو کا دوسرا ساتھی آگے بڑھا ??ور کاؤنٹر پر موجود شخص کو تھپڑ مارا جس ??ر دیگر ملزم بھی آئے ا??ر اسلحہ لہراتے ہوئے دکان میں داخل ہوگئے، ملزمان نے اطراف میں موجود شہریوں کو بھی لوٹا اور فرار ہوگئے۔
سرجانی ٹاؤں پو??یس کا کہنا ہےکہ متاثرین میں سے کسی شخص نے واردات سے متعلق پو??یس اسٹیشن میں رپورٹ درج نہیں کرائی پو??یس نے حاصل ہونے والی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔