بانی پی ٹی آئی کی فوجی تحویل حیران کن نہیں ہو گی،اب کوئی قانون سے نہیں بچ سکتا، ملکی مفاد کی خاطر پرویز خٹک، محمود خان سے ر??بطہ کیا :نوش??رہ میں میڈیا گفتگو
سینیٹر فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ فیض ح??ید پر چارج شیٹ نے سول نافرمانی کو الٹ دیا،اب اگر بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے ت?? حیران کن نہیں ہوگا، فیض ح??ید ایک م??رہ تھا جب فوج نے اپن?? بندے کا ٹرائل کیا تو کیسے ممکن ہے کہ مہرے کو استعمال کرنے والوں کا ٹرائل نہ ہو، فیض ح??ید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں رہے گا بلکہ سزا بھی ہوگی۔
ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 5 ماہ بعد شواہد جمع کرنے کے بعد انہوں نے اپن?? بندے پر فرد جرم عائد کی۔ فیض ح??ید کی گواہی کے بعد ممکن ہے عمران خان، بشریٰ بی بی کا فوجی عدالت میں ٹرائل ہو۔
آرمی چیف نے اپنے جنرل کو سزا دے کر احتساب کی بنیاد ڈال دی کہ پاکستان میں احتساب سے کوئی بڑا آدمی نہیں بچ سکتا، ایسے فیصلوں سے پاکستان مستحکم ہوگا۔
اب عمران خان اور ان کے حواریوں، بشریٰ بی بی، گنڈاپور، مفرور بھگوڑوں مراد سعید اور حماد اظہر کی بھی گرفت ہوگی،ایسا نہیں ہوسکتا کہ ایک شخص کا ٹرائل ہو اور اس کے حواریوں کا نہ ہو، فیض ح??ید نے ثبوت اور گواہی دیدی تو بانی پی ٹی آئی کیسے بچیں گے۔
چودہ دسمبر کو انکا سول نافرمانی کا پلان تھا تاہم اب انکے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے ۔ 9 مئی سے فیض ح??ید، پی ٹی آئی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو الگ نہیں کیا جا سکتا۔
بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کی جان لینے پر تلی ہوئی ہیں،نوش??رہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے وسیع تر مفاد کی خاطر پرویز خٹک اور محمود خان سے ر??بطے ہوئے ہیں۔علی امین گنڈاپور مرکز پر حملے کی بجائے اپنی حکومت میں اہم کردار ادا کریں