اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) حکومت پاکستان اتے آئی ایم ایف وچال اج منگل کوں دبئی اچ شروع تھیونڑ آلے مذاکرات ??ے تناظر اچ اقتصادی اعشاریاں اتے معاشی اصلاحات ??ے پیشرفت دا جائزہ گھداگھنڑ سانگے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈاردی صدارت اچ اجلاس تھیا۔وزیرخزانہ مذاکرات ??ے اخیری مرحلے اچ پاکستانی وفددی قیادت کریسن۔ایں موقع تے سیکرٹری خزانہ مذاکرات ??ارے تیاریاں بارے اجلاس کوں بریفنگ ڈتی اتے اصلاحاتی عمل دی مضبوطی سانگے اقدامات ??ارے ڈسایا۔وزیرخزانہ امید کیتی جو فریقین وچال مذاکرات ??ا دو?? تعمیری ہوسی۔ اس موقع پر سیکرٹری خزانہ نے مزاکرات کے حوالے سے تیاریوں کے بارے میں اجلاس کو بریفنگ دی اور اصلاحاتی عمل کی مضبوطی کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیر خزانہ نے ??مید ظاہر کی کہ ف??یقین کے درمیان مزاکرات کا دو?? تعمیری ہوگا۔ انہوں نے ??ور دیا کہ اقتصادی اصلاحات کے شعبے میں پاکست??ن کی کامیابیوں کو بھر پور طریقے سے مزاکرات میں اجاگر کیا جائے ۔اجلاس میں وزارت خزانہ، وزارت پانی و بجلی، وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل، ایوی ایشن ڈویژن، ایف بی آر اور نجکاری کمیشن کے حکام نے ??ھی شرکت کی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈاردی صدارت اچ اجلاس
مضمون کا ماخذ : لوٹوفاسیل